خواجہ سرا اب پنجاب گیمز بھی ایکشن میں نظرآئیں گے

لاہور : پنجاب گیمز میں خواجہ سرا ئو بھی ایکشن میں نظر آ ئیں گے جس کیلئے خواجہ سرائوں نے پریکٹس  کا آغاز کردیا ہے۔

پنجاب گیمز میں رسہ کشی ، بوری ریس  اور دوڑنے کے مقابلے ہوں گے۔

نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب گمیز کے مقابلے تین سے پانچ اپریل تک لاہور میں منعقد ہوں گے اور پنجاب گیمز میں خواجہ سرا تین کیٹیگریز میں ایکشن میں نظر آئیں گے جس کیلئے 50 سے زائد خواجہ سرا حصہ لیں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.