سندھ میں 20 لاکھ راشن بیگز تقسیم کرنے کی تیاری مکمل کرلی ہے۔فائل فوٹو
سندھ میں 20 لاکھ راشن بیگز تقسیم کرنے کی تیاری مکمل کرلی ہے۔فائل فوٹو

وزیراعلیٰ سندھ نے پانچ معاونین خصوصی کا تقرر کر دیا

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اپنے پانچ خصوصی معاونین کا تقرر کیا ہے۔

اس حوالے سے چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق ان معاونین خصوصی میں مولا بخش موبیجو، پیر نوراللہ، ریاض حسین شاہ، ویر جی کولہی اور نسیمہ غلام حسین شامل ہیں۔