پتہ ہے مجھے کیوں نکالا گیا؟۔فواد چوہدری

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہاہے کہ پتہ ہے مجھے کیوں نکالا گیا ؟ پوچھنے کی کیا ضرورت ہے ، دوتین وزارتوں میں سے ایک وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کا انتخاب کیا ، پارٹی بدلنے کا کوئی ارادہ نہیں ۔

فواد چوہدری نے کہاہے کہ پتہ ہے مجھے کیوں نکالا گیا ؟ پوچھنے کی کیا ضرورت ہے ، دوتین وزارتوں میں سے ایک وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کا انتخاب کیا ۔

انہوں نے کہا کہ وزارت اطلاعات میں کئی اصلاحات کیں ، امیدہے کہ ریورس نہیں ہونگی ،وزارت پر کام نہ کرنے دیا جائے تو مشکلات ہوتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی بدلنے کا کوئی ارادہ نہیں ،اسد عمر کو ہٹانے کافیصلہ تحریک انصاف میں مقبول فیصلہ ثابت نہیں ہوا۔

تبصرے بند ہیں.