سڈنی میں باحجاب مسلمان خاتون پر بہیمانہ تشدد

آسٹریلیا میں اسلام فوبیا میں مبتلا ایک جنونی شخص نے حاملہ مسلم خاتون پر حملہ کردیا اور بہیمانہ تشدد کا نشانہ بناکر زمین پرگرا دیا۔

سڈنی کے ایک ریسٹورینٹ میں تین باحجاب خواتین آپس میں گفتگو کررہی تھیں کہ اچانک ایک شخص ان کی میز پرآکر زور سے قہقہہ لگا کر حجاب اور مسلمانوں پر تنقید کرتا ہے۔

اچانک ہی وہ شخص ان میں سے ایک خاتون کو زدوکوب کرتے ہوئے گھونسوں اور لاتوں کی بارش کردیتا ہے۔48 ہفتوں کی حاملہ خاتون درد سے کراہتے ہوئے زمین پرگرجاتی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.