آپ کی حرکتیں ہی اسسٹنٹ کمشنر والی نہیں۔فائل فوٹو
آپ کی حرکتیں ہی اسسٹنٹ کمشنر والی نہیں۔فائل فوٹو

فردوس عاشق اعوان کو ایک اور نوٹس جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کو متنازع بیان پرنوٹس جاری کردیا اور9 دسمبرکو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔

مسلم لیگ ن نے وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کےخلاف درخواست دائر کی تھی،فردوس عاشق اعوان پرالیکشن کمیشن کے بارے میں متنازع بیان کا الزام عائدکیاگیاہے.

الیکشن کمیشن نے معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان کو نوٹس جاری کردیااور 9 دسمبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔