مختلف ممالک کے لئے 15 فیصد تک کم کردیئے گئے(فائل فوٹو)
مختلف ممالک کے لئے 15 فیصد تک کم کردیئے گئے(فائل فوٹو)

ٹڈی دل نے پی آئی اے طیارے پر حملہ کر دیا

کراچی سے کوئٹہ جانے وا لے پی آئی اے کے طیارے پر ٹڈی دل نے حملہ کر دیا مگرخوش قسمتی سے کوئی نقصان نہیں ہوا۔

 ٹڈی دل کا جھنڈ کراچی سے کوئٹہ جانے والے قومی ائیر لائن کے طیارے سے ٹکرایا مگر پرواز بحفاظت کوئٹہ ائیرپورٹ پہنچ گئی۔

طیارے سے ٹڈیوں کے جھنڈ  ٹکرانے سے جہاز کی ونڈ اسکرین اور طیارے کے اگلے حصے پرنشانات آ گئے۔

واضع رہے کہ سندھ میں سات سے آٹھ اضلاع ٹڈی دل حملے سے سخت متاثر ہوئے ہیں جس میں سب سے زیادہ نقصان ضلع سانگھڑ میں ہوا۔