سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسم سرماکی تعطیلات کااعلان

سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسم سرماکی تعطیلات کااعلان کردیاگیا،سندھ کے نجی و سرکاری اسکولوں میں 20سے 31 دسمبر تک تعطیلات ہوں گی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کااعلان کر دیاگیاجس کے مطابق سندھ کے نجی وسرکاری اسکول20 سے 31 دسمبر تک تعطیلات کے باعث بند رہیں گے،فیصلے کا اطلاق تمام نجی و سرکاری تعلیمی اداروں پر ہوگا۔

تبصرے بند ہیں.