فی تولہ اور10 گرام قیمتوں بالترتیب 1000 اور 858 روپے کمی(فائل فوٹو)
فی تولہ اور10 گرام قیمتوں بالترتیب 1000 اور 858 روپے کمی(فائل فوٹو)

سونے نے تاریخ رقم کر دی۔نروس 90میں پہنچ گیا

ملک بھر میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی اور فی تولہ سونا 90 ہزار200 روپے کا ہو گیا ہے۔

سندھ صرافہ بازارایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونے کی قیمت 550 روپے اضافے کیساتھ 90 ہزار200 روپے ہو گئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 472 روپے اضافے کیساتھ 77 ہزار 332 روپے پر پہنچ گئی ہے۔

عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت ایک ڈالر اضافے کیساتھ 1552 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔