مقتول وحید گل کراچی پولیس کے شعبہ سی آئی اے میں تعینات اور اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ میں ڈیوٹی کرتا تھا۔فائل فوٹو 
مقتول وحید گل کراچی پولیس کے شعبہ سی آئی اے میں تعینات اور اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ میں ڈیوٹی کرتا تھا۔فائل فوٹو 

مردہ قرار دی گئی خاتون غسل کے دوران اٹھ کھڑی ہوئی

عباسی شہید اسپتال میں مردہ قرار دی گئی خاتون غسل کے دوران اٹھ کھڑی ہوئی۔

اہل خانہ کے مطابق 50 سالہ رشیدہ بی بی کو گزشتہ روزعباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا جہاں خاتون کو ڈاکٹروں نے مردہ قرار دے کر ڈیتھ سرٹیفکٹ بھی جاری کردیا تھا تاہم مردہ خانے میں خاتون غسل کے دوران زندہ ہوگئیں۔

اہل خانہ کے مطابق غسل کے دوران خاتون کے حرکت کرنے پرغسل دینے والی خواتین نے سردخانے سے دوڑ لگادی جب کہ خاتون کو کفن میں بھی لپیٹ دیا گیا تھا،اہل خانہ کا کہنا ہے کہ خاتون کو واپس عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جوآئی سی یو میں داخل ہے۔