اس کا سہراانہوں نے پاکستان میں اپنے قیام کے سرباندھا ہے۔فائل فوٹو
اس کا سہراانہوں نے پاکستان میں اپنے قیام کے سرباندھا ہے۔فائل فوٹو

مسلمان ہونے والی سیاح روزی گیبریل کی دلچسپ ویڈیو

کینیڈین سیاح روزی گیبریل نے اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا ہے،اس کا سہراانہوں نے پاکستان میں اپنے قیام کے سرباندھا ہے۔

ایک برس قبل کینیڈا سے تعلق رکھنے والی بائیکر روزی گیبریل نے سیاحت اور پاکستانی ثقافت کے بارے میں جاننے کی نیت سے یہاں کا رخ کیا تھا۔

روزی گیبریل جوں جوں پاکستان کے مختلف شہروں جیسا کہ لاہور، ملتان، سوات، گوادراورباقی علاقوں کا سفرکرتی جا رہی تھیں انہیں یہاں اپنائیت کا احساس اپنی لپیٹ میں لیتا جا رہا تھا۔

https://www.facebook.com/RosieGabrielle/videos/2413149749005259/?t=10