پشاور بڑی تباہی سے بچ گیا

پشاور بڑی تباہی سے بچ گیا،بم ڈسپوزل یونٹ نے بارودی سے بھری موٹرسائیکل کواڑا دیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق بکاخیل میں مشکوک موٹر سائیکل کوروکنے پر سوار بھاگ گئے،پولیس کے مطابق موٹرسائیکل میں بارودی مواد نصب تھا ،بم ڈسپوزل یونٹ نے بارودی سے بھری موٹر سائیکل کواڑا دیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.