پولیس نے 16 گھنٹے کی کوشش کے بعد حملہ آورفوجی کو ہلاک کردیا۔فائل فوٹو
پولیس نے 16 گھنٹے کی کوشش کے بعد حملہ آورفوجی کو ہلاک کردیا۔فائل فوٹو

بنکاک میں جنونی فوجی کی فائرنگ کی خوفناک ویڈیو

تھائی لینڈ کے ایک جنونی فوجی نے بنکاک کے شمال مشرق میں فائرنگ کرکے 26افرد کوموت کے گھاٹ اور57کوزخمی کردیا ۔

پھرفوجی گاڑی چھین کر شاپنگ مال پہنچا اور اندھا دھند فائرنگ کردی جب کہ بدھ مت کی ایک عبادت گاہ کو بھی نشانہ بنایا اور ساری کارروائی کو براہ راست فیس بک پر نشر بھی کیا۔

امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ پولیس نے 16 گھنٹے کی کوشش کے بعد حملہ آورفوجی کو ہلاک کردیا ہے۔

https://www.facebook.com/KhaosodEnglish/videos/761444547696561/?t=0

https://www.facebook.com/KhaosodEnglish/videos/3120462534640031/?t=10