عالمی منڈی میں  سونےکی فی اونس قیمت ایک ہزار825 ڈالرہوگئی۔فائل فوٹو
عالمی منڈی میں  سونےکی فی اونس قیمت ایک ہزار825 ڈالرہوگئی۔فائل فوٹو

سونے کی قیمت کو ایک بار پھرپرلگ گئے

ملک میں سونے کی قیمت کو ایک بار پھرپرلگ گئے۔سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کااضافہ ہوگیاہے۔

تفصیلات کے مطابق سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کا رجحان دیکھا جارہاہے۔مارکیٹ میں 10گرام سونے کی قیمت میں ایک ہزار287روپے جبکہ سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کااضافہ ہوگیاہے ۔

قیمتوں میں اضافے کے بعد 10گرام سونے کی قیمت82ہزار47روپے جبکہ سونے کی فی تولہ قیمت 95ہزار700روپے بتائی جاتی ہے۔