اسٹیٹ بینک نے بینکوں کے اوقات کار جاری کردیے

اسٹیٹ بینک نے بینکوں کے اوقات کار جاری کردیے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہاہے کہ تمام بینک اورمالیاتی ادارے پیر سے جمعرات صبح 10سے سہ پہر ساڑھے 4بجے تک کھلیں گے، ڈیڑھ سے2بجے تک نمازاورکھانے کا وقفہ ہوگا،جمعہ کے روز بینکوں کے اوقات کار صبح10بجے سے ایک بجے تک ہوں گے۔

تبصرے بند ہیں.