ایکٹیو کیسز کی تعداد 14ہزار 500 سے کم ہو کر 9ہزار727 ہو گئی ۔فائل فوٹو
ایکٹیو کیسز کی تعداد 14ہزار 500 سے کم ہو کر 9ہزار727 ہو گئی ۔فائل فوٹو

امریکی سفارتخانے میں امریکی شہری میں کورونا وائرس کی تشخیص

امریکی سفارتخانے میں امریکی شہری میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوگئی ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان امریکی سفارتخانے نے کہاہے کہ امریکی سفارتکارمیں کوروناوائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔

ترجمان کاکہنا ہے کہ سفارتخانے میں امریکی شہری میں کورونا کی تشخیص کی تصدیق کرتے ہیں، پرائیویسی کو مدنظر رکھتے ہوئے شہری کا نام نہیں بتایا جائے گا، امریکی سفارتخانے کاکہناہے کہ پاکستانی حکام کے ساتھ مل کر پروٹوکول کو لاگو کر رہے ہیں۔