پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی جاسوس ڈرون مارگرایا

پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی جاسوس ڈرون مارگرایا۔آئی ایس پی آرکے مطابق بھارتی جاسوس ڈرون کو ایل او سی پر تتہ پانی سیکٹر میں مارگرایا گیا۔

بھارتی ڈرون 850 میٹر پاکستانی حدود میں آگیا تھا جسے نشانہ بنایا گیا۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ رواں برس پاک فوج کی طرف سے مارگرایاگیا یہ 9 واں بھارتی ڈرون ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.