رہنما ایم کیو ایم امین الحق کی اسلام آباد ميں نيوز کانفرنس
رہنما ایم کیو ایم امین الحق کی اسلام آباد ميں نيوز کانفرنس

ایم کیو ایم کا کے الیکٹرک کیخلاف پارلیمنٹ کے باہر دھرنا دینے کا اعلان

ایم کیو ایم نے کے الیکٹرک کیخلاف پارلیمنٹ کے باہر دھرنا دینے کا اعلان کردیا۔

وفاقی وزیرانفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتے ہوئے کہاہے کہ منگل کو پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر دھرنا دیں گے ،کے الیکٹرک نے ریاست کے اندر ریاست  بنا رکھی ہے۔

وفاقی وزیرامین الحق نے کہاکہ کے الیکٹرک کو گیس بھی معاہدے سے زیادہ دی جا رہی ہے،کے الیکٹرک نے مافیا کی شکل اختیارکرلی ہے، کے الیکٹرک کو وفاق سے زیاہ بجلی اورگیس مل رہی ہے۔