پاکستان  اسٹیل کا آکسیجن پلانٹ 2015ء سے بند پڑا ہے۔فائل فوٹو
پاکستان  اسٹیل کا آکسیجن پلانٹ 2015ء سے بند پڑا ہے۔فائل فوٹو

 بریگیڈیئر(ر) شجاع حسن پاکستان اسٹیل مل کے سی ای او مقرر

حکومت نے بریگیڈیئر(ر) شجاع حسن کو پاکستان اسٹیل ملزکا چیف ایگزیکٹو آفیسرمقررکردیا۔شجاع حسن کی بطورسی ای او اسٹیل ملز تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق بریگیڈیئر (ر) شجاع حسن کو ایک سال کے لیے پاکستان اسٹیل ملز کا چیف ایگزیکٹو آفیسرمقررکیا گیا ہے اور تقرری دونوں طرف سے ایک ماہ کے نوٹس پرمنسوخ کی جاسکے گی۔