گزشتہ روزجب دکان پر پہنچا تو چارتالے ٹوٹے ہوئے تھے۔مالک،دکان۔فائل فوٹو
گزشتہ روزجب دکان پر پہنچا تو چارتالے ٹوٹے ہوئے تھے۔مالک،دکان۔فائل فوٹو

پاکستان میں سونا سستا ہوگیا

عالمی صرافہ بازار میں سونے کے دام بڑھنے کے باوجود پاکستان میں سونا سستا ہوگیا۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت مزید 100 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 11 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔
10 گرام سونے کی قدر 85 روپے کم ہوکر 95 ہزار 765 روپے ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی سطح پر سونے کی قدر 14 ڈالر کم ہوکر 1900 ڈالر فی اونس ہے۔