اپوزیشن نے فی الحال پکانے کیلیے کچھ اکٹھانہیں کیا۔فائل فوٹو
اپوزیشن نے فی الحال پکانے کیلیے کچھ اکٹھانہیں کیا۔فائل فوٹو

چوہدری پرویزالٰہی تعزیت کیلیے ماڈل ٹائون پہنچ گئے

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی کی قیادت میں ق لیگی وفد بیگم شمیم اخترکے انتقال پراظہار تعزیت کیلئے ماڈل ٹاﺅن پہنچ گیا۔

نجی ٹی وی  کے مطاق ق لیگ کے رہنما اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی کی قیادت میں وفد نوازشریف اور شہباز شریف کی والدہ کے انتقال پراظہارتعزیت کیلیے ماڈل ٹاﺅن پہنچ گیا۔

وفد میں مونس الٰہی، چوہدری شافع حسین،سینیٹر کامل علی آغا شامل ہیں،ق لیگی وفد میں سیکریٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی بھی شامل ہیں،وفد نےشریف فیملی سے بیگم شمیم اخترکے انتقال پرتعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔