احتساب عدالت نے ایل این جی ریفرنس کی سماعت 26 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔فائل فوٹو
احتساب عدالت نے ایل این جی ریفرنس کی سماعت 26 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔فائل فوٹو

غیرقانونی فنڈنگ کیس۔ جماعت الدعو ہ کے 3رہنماوں کو سزا سنادی گئی

انسداد دہشتگردی عدالت نے جماعت الدعوہ کے رہنما پروفیسر ظفر اقبال اور یحیی مجاہد کو ساڑھے پندرہ، پندرہ سال جبکہ پروفیسر حافظ عبدالرحمن مکی کو 6 ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق جماعت الدعوہ کے رہنماں پرغیر قانونی فنڈنگ کے الزام میں سی ٹی ڈی نے2019 میں مقدمہ درج کیا تھا۔ عدالت نے گواہوں کے بیانات کی روشنی میں جرم ثابت ہونے پر سزا سنائی۔

جماعت الدعوہ کے ر ہنماوں کے خلاف سی ٹی ڈی کی طرف سے مجموعی طور پر41مقدمات درج ہیں۔ 25 مقدمات کے فیصلے ہوچکے ہیں جبکہ 16کیسزعدالتوں میں زیر سماعت ہیں۔