شہزاد اکبر نے مریم اورنگزیب کو 50 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آباد: مشیر داخلہ شہزاد اکبر نے مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کو 50 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا۔
نوٹس کے متن کے مطابق مریم اورنگزیب نے نیوز کانفرنس میں جھوٹا اور ہتک آمیز بیان دیا۔ انہوں نے الزام لگایا کہ میں نے براڈ شیٹ سے 50 کروڑ روپے لیے۔
شہزاد اکبر نے مطالبہ کیا کہ مریم اورنگزیب نے عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کی ہے لہذا وہ ہتک آمیز بیان واپس لیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.