پی ٹی آئی سندھ سے سینیٹ امیدواروں کی فہرست وزیراعظم کوارسال

سینیٹ الیکشن کیلیے پی ٹی آئی سندھ سے امیدواروں کی فہرست وزیراعظم کوارسال کردی گئی۔

نجی ٹی وی کے مطابق امیدواروں میں حفیظ شیخ،حنیدلاکھانی،محمودمولوی،اشرف قریشی،ثمرعلی خان،سیف اللہ شامل ہیں،ٹیکنوکریٹ نشست پرحفیظ شیخ،جنرل نشست پرحنیدلاکھانی،محمودمولوی فیورٹ قراردیے گئے ہیں،حفیظ شیخ لاڑکانہ،حنیدلاکھانی کراچی،محمودمولوی کا شکارپورسے تعلق ہے۔

تبصرے بند ہیں.