لاہورہائیکورٹ کے جسٹس عبدالعزیزنے استعفیٰ دیدیا

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عبدالعزیز نے استعفیٰ دیدیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق جسٹس عبدالعزیزنے ذاتی وجوہات کی بنیاد پراستعفیٰ دیاہے، استعفے میں جسٹس عبدالعزیزکا کہناتھا کہ چیف جسٹس قاسم خان سے کوئی اختلاف نہیں ،والدہ بیمار ہیں اس لیے مزید فرائض ادا نہیں کر سکتا ۔

جسٹس چوہدری عبدالعزیزسنیارٹی لسٹ میں 33 ویں نمبر پرتھے ،وہ 26 نومبر 2016 کو ہائیکورٹ کے جج تعینات ہوئے تھے۔

تبصرے بند ہیں.