کراچی: رینجرز اور سی ٹی ڈی کی گلستان جوہر میں اہم کاروائی

کراچی: ایس ایس پی عارف عزیز کے مطابق ملزم واحد حسین کے قبضے سے دستی بم برامد کرلیا گیا۔
گرفتار ملزم واحد حسین ایم کیو ایم لندن کے سرغنہ سلیم عرف سلیم بلوچ عرف سلیم بیلجئیم کا قریبی ساتھی ہے۔
گرفتار ملزم واحد لندن میں مقیم سلیم بیلجئیم کے کہنے پر پارٹی کے دہشت گردوںکواسلحہ اور گولیاں خرید کر دیتا تھا
ملزم سلیم بیلجئیم کے ساتھ ملکر دہشت گردی کی تخریب کاریوں میں ملوث رہا
گرفتار ملزم واحد حسین نے سلیم بیلجئیم کے ساتھ حوالہ ہنڈی کے ذریعے رقوم کی ترسیل کا غیر قانونی دھندہ بھی کرتا رہا
گرفتار ملزم نے انکشاف کیا کہ پارٹی کے لئیے جلاو گھیروا ، بدنظمی دیگر کاروائیوں میں ملوث رہا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.