مہمان خصوصی عالمگیر مسعود ، عمر مسعود فٹبال ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم کرون ایف سی کے کپتان کو رنر اپ ٹرافی دے رہے ہیں
مہمان خصوصی عالمگیر مسعود ، عمر مسعود فٹبال ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم کرون ایف سی کے کپتان کو رنر اپ ٹرافی دے رہے ہیں

کرون ایف سی نے شاہین الیون ایف سی کو 1-0 سے شکست دے دی

کراچی:آل شاہ لطیف ٹائون عمر مسعود فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میں کرون ایف سی نے شاہین الیون ایف سی کو 1-0 سے ہرا کر عمر مسعود ٹورنامنٹ جیت لیا۔ کرون ایف سی کی جیت میں منورخان کے شاندار گول نے اہم کردار ادا کیا۔
عمرمسعود ٹورنامنٹ کو عمر مسعود نے آرگنائز کیا تھا جبکہ عالمگیر مسعود فائنل میچ کے مہمان خصوصی تھے
کھیل کے اختتام ر عالمگیر مسعود نےکھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیےاور فاتح ٹیم کے کپتان عمر مسعود کو رنر ٹرافی دی گئی۔