
بجلی قیمت میں 64 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری
نیپرا نے بجلی قیمت میں 64 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا۔
نیپراکاکہناہے کہ اضافے کااطلاق ڈسکوزکے تمام لائف لائن صارفین کے علاوہ تمام صارفین پر ہوگا،فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی نہیں ہوگا۔