گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کرنے والی خاتون کی شناخت36سالہ ثوبیہ فاروق زوجہ سلیم کے نام سے ہوئی ہے
گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کرنے والی خاتون کی شناخت36سالہ ثوبیہ فاروق زوجہ سلیم کے نام سے ہوئی ہے

گھریلوں پریشانیوں سےتنگ آکرخاتون نےگلےمیں پھندا لگا کر خود کشی کرلی

شادمان نمبر2 میں گھریلوں پریشانیوں سے تنگ آکر خاتون نے گلے میں پھندا لگا کر خود کشی کرلی ۔مزکورہ خودکشی کا واقع شادمان کے علاقے میں واقع بلڈنگ کے فلیٹ میں پیش آیا ۔

واقع کی اطلاع ملتے ہی پولیس اورچھیپا ایمبولینس نے موقع پر پہنچ کر پنکھے سے لٹکی ہوئی لاش کو نیچے اتارا اور قانونی کاروائی کے لئےعباسی شہید ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔
گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کرنے والی خاتون کی شناخت36سالہ ثوبیہ فاروق زوجہ سلیم کے نام سے ہوئی ہے ۔اس حوالے سے پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے اورلاش کا پوسٹ مارٹم کیا جارہا ہے ۔