فی تولہ سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 111750 روپے پر مستحکم رہی
فی تولہ سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 111750 روپے پر مستحکم رہی

پاکستان میں سونے کی قیمتیں برقرار

کراچی: سونے کی قیمتیں بغیر کسی تبدیلی کے مستحکم رہیں۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 1ڈالر کے اضافے سے 1736ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بدھ کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتیں بغیر کسی تبدیلی کے مستحکم رہیں۔
صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 104000روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 89163روپے پر مستحکم رہی۔
اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1360روپے پر مستحکم رہی اور دس گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 1165.98روپے پر مستحکم رہی ہے۔