وزیراعظم نے عیدالفطر پر 6 چھٹیوں کی منظوری دے دی

وزیراعظم عمران خان نے عیدالفطر پر 6 چھٹیوں کی منظوری دے دی۔
رواں سال عیدالفطر کی تعطیلات 10 مئی سے 15مئی تک ہوں گی جبکہ اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان نے بھی منظوری دے دی ہے۔
وزیراعظم کی منظوری کے بعد وزارت داخلہ نے عید الفطر کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
وزارت داخلہ کے مطابق عیدالفطر کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.