سندھ حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کےمطابق سندھ بھر کے تمام سیاحتی مقامات 8 مئی سے لے کر 15 مئی تک بند رہیں گے
سندھ حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کےمطابق سندھ بھر کے تمام سیاحتی مقامات 8 مئی سے لے کر 15 مئی تک بند رہیں گے

سندھ کے سیاحتی مقامات ایک ہفتے کیلیے بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت نے کرونا کے پھیلاؤ کے پیش نظر صوبے کے تمام سیاحتی مقامات ایک ہفتے کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
سندھ حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کےمطابق سندھ بھر کے تمام سیاحتی مقامات 8 مئی سے لے کر 15 مئی تک بند رہیں گے۔
سندھ حکومت کی جانب سے بند کیے گئے مقامات میں کینجھر جھیل، گورکھ ہل اسٹیشن، موہن جو دڑو اور محکمہ سیاحت کے تمام رزارٹس شامل ہیں۔