فائل فوٹو
فائل فوٹو

ٹرین حادثے کی تصاویری جھلکیاں

ڈہرکی کے قریب 2 مسافر ٹرینوں میں تصادم سے 41 افراد جاں بحق جب کہ 100 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔پیرکی علی الصبح گھوٹکی کے قریب ریتی اور ڈھرکی ریلوے اسٹیشنزکے درمیان کراچی سے سرگودھا جانے والی ملت ایکسپریس جبکہ راولپنڈی سے کراچی آنے والی سرسید ایکسپریس کے درمیان تصادم سے کئی بوگیاں اترگئیں۔