پی ایس ایل۔آج دو میچز کھیلے جائیں گے

پاکستان سپر لیگ کے دوسرے مرحلے کا آغازابو ظہبی میں ہو چکاہے جس میں گزشتہ روز اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف لاہور قلندرزنے کامیابی سمیٹی اورٹورنامنٹ میں فاتحانہ آغازکیا تاہم آج ایونٹ کے دو میچز کھیلے جائیں گے ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کا 16 واں میچ آج ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کے درمیان کھیلا جائے گا جو کہ شام چھ بجے براہ راست دکھایا جائے گا جبکہ دوسرا میچ پشاور زلمی اورلاہور قلندرز کے درمیان ہوگا اور یہ میچ رات 11 بجے شروع ہو گا ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.