سابق افغان وزیر اطلاعات پیزا بوائے بن گئے

بون:سابق افغان وزیر اطلاعات احمد شاہ سادات افغانستان چھوڑنے کے بعد جرمنی میں پیزا بوائے بن گئے۔
وہ 2 سال تک اشرف غنی حکومت میں وزیراطلاعات رہے.

بعد ازاں اختلافات کے باعث وہ مستعفی ہوکرجرمنی منتقل ہو گئے۔جہاں انہوں نے لیپ زگ شہر کے ایک علاقے میںجرمن کمپنی کیلیے فوڈ ڈلیوری کا کام شروع کردیا۔

انٹرنیٹ پر موجودتصاویرمیں انہیں بطورپیزا بوائے سائیکل پرڈلیوری دینے کیلیے جاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.