سندھ حکومت کا 12 ربیع الاوّل پرعام تعطیل کا اعلان

سندھ حکومت نے 12 ربیع الاوّل کے موقع پرعام تعطیل کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ میں بارہ ربیع الاوّل، 19 اکتوبرکو عام تعطیل ہوگی، سندھ حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق کووِڈ ایمرجنسی میں خدمات فراہم کرنے والے اداروں میں تعطیل نہیں ہوگی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.