ڈالرکی اونچی اڑان سے پاکستانی روپے کی بے قدری جاری

کراچی:انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کاروبارکا آغاز ہونے کے فوری بعد ملکی تاریخ بلند ترین سطح پر پہنچ گیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پرڈالرکی قیمت میں 48 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 176.90 روپے پر فروخت ہو رہاہے ۔

کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالرکی اونچی اڑان سے پاکستانی روپے کے مقابلے قدر میں 48 پیسے اضافے سے 176 روپے 90 پیسے کی سطح پر پہنچ گیا۔