انٹر بینک میں ڈالر24 پیسے مہنگا ہو گیا

کراچی: انٹر بینک میں تین چھٹیوں کے بعد آج ڈالر 24 پیسے مہنگا ہو گیا ۔

آج دن کے آغاز میں ڈالر176.51 روپے کی سطح سے شروع ہوا جو دن کے اختتام پر 24 پیسے کے اضافے کے ساتھ  176.75 روپے پر بند ہوا ۔