اسٹیٹ بینک کاشرح سود برقرار رکھنے کا اعلان

کراچی:اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے پریس کانفرنس میں اعلان کرتے ہوئے کہا کہ نئی مانیٹری پالیسی میں شرح سود 9 اعشاریہ 75 پر برقرار رہے گی۔

تبصرے بند ہیں.