نئی ایم کیو ایم میں لندن اور آفاق گروپ شامل نہیں ہو ں گے ۔فائل فوٹو
نئی ایم کیو ایم میں لندن اور آفاق گروپ شامل نہیں ہو ں گے ۔فائل فوٹو

ایم کیو ایم نے بلدیاتی الیکشن ملتوی کرنے کیلیے الیکش کمیشن کو خط لکھ دیا

کراچی: ایم کیو ایم نے سندھ میں بلدیاتی الیکشن  کا دوسرا مرحلہ ملتوی کرانے کیلیے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق  ایم کیو ایم نے الیکشن کمیشن کو لکھے خط میں کہا کہ سندھ میں بلدیاتی انتخابات کادوسرامرحلہ ملتوی کیاجائے، سندھ میں حلقہ بندیاں بھی قانونی طورپرٹھیک نہیں، الیکشن ووٹرلسٹوں کی حتمی فہرست،کورونا کیسز میں کمی تک مؤخرکیےجائیں۔