ایم کیو ایم نے فاروق ستار کوپارٹی میں آنے کی دعوت دیدی

کراچی:ایم کیو ایم پاکستان نے ڈاکٹرفاروق ستار کو پارٹی میں واپس آنے کی دعوت دے دی۔ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)پاکستان اور ڈاکٹر فاروق ستارکے درمیان رابطے تیز ہوگئے۔

ایم کیو ایم پاکستان نے فارق ستارکو پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ وہ پارٹی میں آئیں اور پتنگ پراین اے 245 کے ضمنی انتخاب لڑیں۔توقع ہے کہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی آج مذاکرات کے لیے ڈاکٹر فاروق ستارکے گھرجائیں۔