ملزم اصغر کو پریڈی نے پیش کیا،وائے فائی راؤٹر کا توہین آمیز نام رکھا گیا جس کے نتیجے میں عوام میں اشتعال پھیلا(فائل فوٹو)
ملزم اصغر کو پریڈی نے پیش کیا،وائے فائی راؤٹر کا توہین آمیز نام رکھا گیا جس کے نتیجے میں عوام میں اشتعال پھیلا(فائل فوٹو)

وائے فائی ڈیوائس کا توہین آمیز نام رکھنے والے ملزم کا جسمانی ریمانڈ

کراچی: جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے توہین آمیز وائے فائی راؤٹر کا نام رکھنے کے الزام میں گرفتار ملزم اصغر عباس کو دو کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے توہین آمیز وائے فائی راؤٹر کا نام رکھنے کے الزام میں گرفتار ملزم اصغر عباس کو پریڈی پولیس نے پیش کیا۔روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔

پولیس کا کہنا تھا کہ ملزم کے دیگر ساتھیوں کو گرفتار کرنا ہے اس لیے ریمانڈ دیا جائے، ابھی تعین کررہے ہیں کہ مقدمہ ایف آئی اے کا ہے یا نہیں، وائے فائی راؤٹر کا توہین آمیز نام رکھا گیا جس کے نتیجے میں عوام میں اشتعال پھیلا، مقدمے کا مختلف پہلوؤں بعد ازاں عدالت نے آئندہ سماعت پر پیش رفت رپورٹ طلب کر تے ہوئے ملزم کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔سے جائزہ لیا جا رہا ہے۔