کل رات تک سسٹم کے زیراثر سندھ کے بیشتر مقامات پر بارش رہےگی۔فائل فوٹو
کل رات تک سسٹم کے زیراثر سندھ کے بیشتر مقامات پر بارش رہےگی۔فائل فوٹو

کراچی میں آندھی اورموسلادھار بارش کا خطرہ ٹل گیا

اس حوالے سے محکمہ موسمیات کے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں اب آندھی کا امکان نہیں، شہر میں آج ہلکی بارش کا امکان ہے۔ انہوں نے کہا کہ مشرقی سندھ میں مون سون سسٹم کا کچھ حصہ زمین پر اورکچھ سمندر میں  ہے، سسٹم کو خلیج  بنگال سے وہ سپورٹ نہیں مل رہی جس کی امید تھی۔محکمہ موسمیات نے آج شام سے کراچی میں آندھی اور سردار سرفراز نے کہا کہ کراچی میں کل تیز بارش سے متعلق موسمیاتی جائزے کے بعد مزید پیش گوئی کی جائے گی۔موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی تھی جس کا خطرہ اب ٹل چکا ہے۔