فیصلہ تاجر برادری اورعوام کی سہولت کیلئے کیا،عوام عید کی خریداری آسانی سے کرسکیں(فائل فوٹو)
فیصلہ تاجر برادری اورعوام کی سہولت کیلئے کیا،عوام عید کی خریداری آسانی سے کرسکیں(فائل فوٹو)

پنجاب میں رات 9 بجے بازار اورمارکیٹیں بند کرنیکی پابندی ختم

 لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے عید کی چاند رات تک عوام اور تاجر برادری کے لئے بازار اور مارکیٹیں رات دیر تک کھولنے کی اجازت دے دی۔لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے رات 9 بجے بازار اور مارکیٹیں بند کرنے کی پابندی ختم انہوں نے اعلان کیا کہ  پنجاب بھر کی مارکیٹوں اور بازاروں کو 9 بجے رات بند کرنے کی پابندی چاند رات تک ختم کر دی ہے، جس پر آج رات سے ہی اطلاق ہوگا۔کرنے کا اعلان کردیا۔

وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ ’چاند رات تک مارکیٹوں اور بازاروں کے لئے رات 9 بجے بند کی پابندی کا اطلاق نہیں ہوگا، پنجاب حکومت نے یہ فیصلہ تاجر برادری اور عوام کی سہولت کیلئے کیا ہے تاکہ  کاروبار اور عوام کی خریداری میں آسانیاں پیدا ہوں سکیں۔