مثبت کیسز کی شرح 3.35 ہوگئی (فائل فوٹو)

یوگنڈا میں شدید بارشوں اور سیلاب سے تباہی، 24 افراد ہلاک

عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق حکام  کاکہنا ہے  کہ شدید بارشوں کے بعد دو دریاکے کنارے پھٹ گئے اور کئی علاقے زیر آب آ گئے جس کے نیتجے میں گھر ،دکانیں ،سڑکیں ڈوب گئیں اور5000 ایکڑ سے زیادہ فصلیں تباہ ہو گئیں ہیں جبکہ علاقے میں پینے کے پانی کے پائپ بھی اکھڑ گئے۔

حکام نے بتایا اب تک سیلاب سے 5,600 سے زائد افراد بے گھر اور تقریباً 4 لاکھ افراد کو پینے کا صاف پانی سے محروم ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق  بارش کی وجہ سے امدادی کارروائیوں میں رکاوٹیں آ رہی ہیں اورکئی علاقےتک اب بھی رسائی ممکن نہیں ہیں۔