تیل وگیس کی دریافت سے پاکستان کی انرجی سیکیورٹی میں اضافہ ہوگا۔فائل فوٹو
تیل وگیس کی دریافت سے پاکستان کی انرجی سیکیورٹی میں اضافہ ہوگا۔فائل فوٹو

کوہاٹ کے قریب ٹل بلاک میں تیل وگیس کے ذخائر دریافت

اسلام آباد: کوہاٹ کے قریب ٹل بلاک میں تیل وگیس کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔پی پی ایل کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ٹل بلاک میں ایک اور تیل و گیس کا ذخیرہ دریافت ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نئے کنویں سے8.3ایم ایم ایس سی ایف ڈی گیس اور34بیرل خام تیل یومیہ حاصل ہوگا۔نئی دریافت پی پی ایل،اوجی ڈی سی ایل،پی او ایل اور جی ایچ پی ایل کی مشترکہ ملکیت ہے۔تیل وگیس کی دریافت سے پاکستان کی انرجی سیکیورٹی میں اضافہ ہوگا۔

یہ بھی دیکھیں

بختاور بھٹو کا والد کی طبیعت سے متعلق اہم بیان

آصف زرداری کو کورونا کے بعد کے کچھ مسائل کا سامنا ہے، ان کے پھپھڑوں کے قریب دوبارہ پانی جمع ہوگیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔