ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی: انٹربینک میں ڈالر نے نئی تاریخی بلندی کوچھولیا، انٹربینک میں ڈالر240 روپےکی سطح پرپہنچ گیا۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق  انٹربینک میں ڈالر 1 روپے9 پیسےمہنگا ہوگیا، 28 جولائی 2022 کو ڈالر239 روپے 94 پیسوں کی سطح پرٹریڈ ہوا تھا۔

شہبارحکومت کےدورمیں ڈالر 57 روپے7 پیسوں تک مہنگا ہوگیا، عمران حکومت کےساڑھے3 سالہ دورمیں ڈالر58 روپے8 پیسوں تک مہنگا ہوا تھا۔

یہ بھی دیکھیں

گیس کے ذخائر میں کمی، سردیوں میں بحران کا خدشہ

دنیا میں گیس 2 سے 3 فیصد مہنگی ہوچکی ہے، مارکیٹ کے حالات کو دیکھتے ہوئے گیس نہیں خرید سکتے,سیکریٹری پیٹرولیم علی رضا بھٹہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔