عمران خان جیسے پاگل شخص سے بات ممکن نہعمران خان دشمن ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں۔فائل فوٹویں۔فائل فوٹو
عمران خان جیسے پاگل شخص سے بات معمران خان دشمن ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں۔فائل فوٹومکن نہیں۔فائل فوٹو

ریڈ زون کو آج کھول دیں گے۔رانا ثناء اللہ

اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ ریڈ زون کو احتیاط برتنے کیلیے سیل کیا گیا ، ریڈ زون کو آج کھول رہے ہیں اگرخان صاحب نے آنے کا ارادہ کیا تو پھر بند کر دیں گے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق رانا ثناء اللہ نے کہا کہ عمران خان جیسے پاگل شخص سے بات ممکن نہیں ، خان صاحب نے تیار پکڑنی ہے ، ہم مکمل تیار ہیں ، صوبوں سے پولیس فورس مانگی ہے ، صوبوں نے پولیس نفری بھجوانےسے انکا کیا توان کے خلاف کارروائی ہوگی ۔

یہ بھی دیکھیں

پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر تبادلے کیوں؟

لاہور کے 84 تھانوں سمیت پنجاب کے 720 تھانوں میں 900 سے زائد ایس ایچ اوز کا تبادلہ کیاگیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔