زمبابولے ،مفتی مینک پاکستانی چائے کے معترف نکلے

زمبابوے کے مشہور اسلامی اسکالر اسماعیل ابنِ موسیٰ مینک المعروف مفتی مینک پاکستانی چائے کے معترف نکلے اور اسے ’نمبر ون‘ قرار دے دیا۔

مفتی اسماعیل مینک سیلاب متاثرین کیلئے پاکستان پہنچ گئے

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اسلامی اسکالر ہائی وے پر موجود چائے کے ہوٹل پر بیٹھے ہوئے ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ، ’ماشااللہ ہم سُپر مدینہ چائے پی رہے ہیں، پاکستانی ہائی وے پر موجود ایک ہوٹل پر رُکے ہیں، یہاں کی چائے اور لوگ دونوں ہی بہت اچھے ہیں، بہت اچھا تجربہ ہے۔ یہاں کی ثقافت بھی بہت بہترین ہے‘۔

 

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پرمتحرک رہنے والے مفتی مینک ان دنوں پاکستان میں سیلاب متاثرین کی مدد کرنے اور ان کے لیے فنڈز جمع کرنے کے لیے صوبہ سندھ کا دورہ کر رہے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

حجاب قانون کا جائزہ شروع

ڈھائی ماہ بعد ایرانی پارلیمنٹ نے حجاب قانون کا جائزہ لینا شروع کر دیا

حجاب سے متعلق قانون کا جائزہ لیا جا رہا ہے، پارلیمنٹ اورعدلیہ حجاب قانون پر کام کر رہے ہیں