شوگر ملز مقامی چینی کی قیمت میں فوری اضافہ نہیں کریں گے۔فائل فوٹو
شوگر ملز مقامی چینی کی قیمت میں فوری اضافہ نہیں کریں گے۔فائل فوٹو

وزارت پیداواراورشوگرملزمالکان کے درمیان معاملات طے پا گئے

لاہور:وزارت پیداواراورشوگرملزمالکان کے درمیان معاملات طے پا گئے ۔

نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع شوگرملز ایسوسی ایشن نے کہاہے کہ حکومت نے اعدادوشمار کی روشنی میں چینی برآمد کرنے کا فیصلہ کرلیا،پہلے مرحلے میں حکومت 5 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دینے پر آمادہ ہے۔

ذرائع کاکہناہے کہ شوگر ملز مقامی چینی کی قیمت میں فوری اضافہ نہیں کریں گے ،کرشنگ بھی اسی ماہ شروع کردیں گے۔

یہ بھی دیکھیں

الیکشن کی تاریخ دے کرمذکرات کیسے ہوںگے؟مشروط پیشکش پر عمران کو حکومتی جواب

ساتھ بیٹھیں گے تو کوئی نہ کوئی حل نکل آئے گا۔رانا ثنا ۔حکومت  ہمارے ساتھ بیٹھے، انتخابات کی تاریخ دے، ورنہ اسمبلیاں توڑ دیں گے، سربراہ تحریک انصاف

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔