سرفراز احمد اورفہیم اشرف کی ٹیم میں واپسی ہوئی۔فائل فوٹو
سرفراز احمد اورفہیم اشرف کی ٹیم میں واپسی ہوئی۔فائل فوٹو

انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلیے 18رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان

لاہور:انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلیے 18رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا،سرفراز احمد اور فہیم اشرف کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے،فوادعالم کو ٹیم سے ڈراپ کردیاگیا،ان کی جگہ محمد علی کو پہلی باراسکواڈ میں شامل کیا گیاہے، حارث رﺅف ڈیبیو کرینگے ۔

چیئرپرسن سلیکشن کمیٹی محمد وسیم نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ کوشش کر رہے ہیں کہ تینوں فارمیٹ میں سلیکشن کیلیے آپریشنز بڑھائیں۔

چیئرپرسن سلیکشن کمیٹی محمد وسیم نے کہاکہ بابراعظم ، محمد رضوان،عبداللہ شفیق، ابراراحمد کو ٹیسٹ ٹیم میں شامل کیاگیاہے جبکہ اظہرعلی، نسیم شاہ ، امام الحق، محمد نوازاور وسیم جونیئرٹیم کا حصہ ہونگے، نعمان علی، سلمان علی آغا، سعود شکیل، شان مسعود اور زاہد محمودکو بھی ٹیم میں شامل کیاگیا۔

چیئرپرسن سلیکشن کمیٹی محمد وسیم نے کہاکہ سرفراز احمد اورفہیم اشرف کی ٹیم میں واپسی ہوئی ، حارث رﺅف ڈیبیو کرینگے ،فوادعالم کو ٹیم سے ڈراپ کردیاگیا،ان کی جگہ محمد علی پہلی باراسکواڈ میں شامل کیے گئے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

گرائونڈ میں واپسی

رکی پونٹنگ کی صحتیابی کے بعد گرائونڈ میں واپسی

کمنٹری باکس میں کل مجھے سینے میں دو مرتبہ درد محسوس ہوا جس کے 10 سے 15 منٹ بعد میں اسپتال میں تھا جہاں میرا بہترین علاج کیا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔